1

Breaking

Saturday, May 18, 2019

APNA SIM RECEIVER KASA UNBLOCK KARWAIN



موبائل ڈیوائس کا اسٹیٹس معلوم کرنے کےلئے اپنے موبائل سے #06#* ڈائل کرکے 15 ہندسوں کا IMEI نمبر حاصل کریں اور 8484 پر میسج(SMS) کریں،PTA سے تصدیق شدہ میسج موصول ہونے کی صورت میں موبائل خریدیں،تاہم PTA سے غیر تصدیق شدہ موبائل ڈیوائس کو بلاک کردیا جائے گا۔




موبائل دیوائس کی آئی ایم ای آئی کو رجسٹر کروانے کی آسانی کے لیے سیلولر موبائل آپریٹر کے نامزد کردہ  فرنچائزز پر سہولت میسر کر دی گئ ہے۔ ان فرنچائزز کی فہرست اس ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔


PTA FACILITATION CENTER

اس فائل میں پورے پاکستان کی اُن فرنچائز کی ڈٹیل ہے جہاں سے آپ کا پی. ٹی. اے سے بلاک شدہ موبائل اُوپن ہو سکتا ہے تمام دوستوں کو شئیر کریں شکریہ.


APNA SIM RECEIVER KASA UNBLOCK KARWAIN

PTA NA SIM RECEIVER BLOCK KARNA START KAR DAI HAIN PLZ GET YOUR RECEIVER IMEI NUMBER WITH YOUR NEAREST FRANCHISE LIST OPER DI GAI HI 

No comments:

Post a Comment

!-- dishexpertsforum -->